Entertainment

ترکی کے مشہور ڈرامے ” ارطغرل غازی ” سے متاثر ہوکر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

ترکی کے مشہور ڈرامے ” ارطغرل غازی ” سے متاثر ہوکر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا. رپورٹ کے مطابق مذہب کے تبدیل ہونے کے بعد اپنا نام خدیجہ لیا انہوں نے بتایا کہ ڈرامے میں روحانی شخصیت ابن العربی کے کردار نے مجھے اسلام کی طرف راغب کیا امریکی خاتون خدیجہ نے بتایا کہ 2014 سے 2019 تک جاری رہنے والے ڈرامے ارتغل غازی کو نیٹ فلکس میں دیکھتی رہی جس کے بعد مجھے بہت افسوس ہوا کہ میں ایسی تاریخ سے کیوں لاعلم رہی
ان کا کہنا تھا کہ ابن العربی میرا پسندیدہ کردار ہے ان کے الفاظ سن کر میں اکثر رو پڑتی تھی
میں نے چار مرتبہ ان کے سیزن دیکھیں انہوں نے کہا میں ابن العربی کے کہے ہوئے لفظوں کو انٹرنیٹ پر بار بار سرچ کرتی تھی جس سے مجھے اسلام اور سلطنت عثمانیہ کی تاریخ کا پتہ چلتا تھا
خدیجہ نے بتایا کہ میں میں نے قرآن مجید کو انگریزی زبان کے ساتھ ترجمہ کر کے کئی دفعہ پڑھا ہے
مذہب تبدیل کرنے سے قبل میں نے مسجد اور مسلم کمیونٹی سے بھی ملاقات ہوئی
انہوں نے بتایا کہ میرے اچھے بچے ہیں اور ان کے بھی اسلام قبول کرنے میں کوئی بھی تکلیف نہیں ہوئی
اس نے کہا کے ترکی جانے کا بہت جلد ارادہ ہے اور ترکی جاؤں گی
اور میں اللہ تعالی کا ہر دم شکر ادا کرتی ہوں کہ مجھے اپنی آخری زندگی میں اسلام قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اور بہت سارے میں دوستوں کو کہتی ہوں کہ آپ بھی ارتغل غازی کی مکمل تاریخ دیکھیں
کیونکہ اس سے تمام مسلمانوں کی بہت اچھی تاریخ واضح نظر آتی ہے
انہوں نے کہا میں لوگوں کو پیغام دیتی او کے اپنا وقت گندی چیزوں میں ضائع مت کرو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button