Current issues

سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ
کراچی سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑ نے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی کے فیصلے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ میں پی ٹی آئی کی قیادت نے بھی المصطفی ہونے کا عندیہ دے دیا ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی نے اپنے قریبی ساتھیوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے حتمی اعلان آئندہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا
یاد رہے کہ اس سے قبل رکن سندھ اسمبلی سردار شھریار خان شر بھی پارٹی سے ناراض ہیں سردار شھریار خان شر کو نظر انداز ہونے پر تحریک انصاف سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا
سردار شہریار خان نےتحریک انصاف کو سینٹ کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ہے
شہریار خان شر کچھ عرصے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں شہریار خان شر کو پیپلز پارٹی کی جانب سے حلقہ کا دوبارہ ٹکٹ ملنے کا بھی گرین سگنل مل گیا دریں اثناء فیصل واڈا کو سینٹ کا ٹکٹ دینے پر عبدالشکور رشاد بھی پارٹی سے ناراض ہو گئے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی رشید نے انتہائی قدم اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا فیصل واڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر عبدالشکور شاد بھی پارٹی سے ناراض ہو گئے،
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاہد نے انتہائی قدم اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واڈا کا ٹکٹ واپس نہ لیا گیا تو وہ ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے ادھر سیف اللہ ابو کے خلاف تھے، آئی سندھ کے رہنماؤں نے محاذ بنالیا لیاقت جتوئی مبین جتوئی اور دیگر گورنر سندھ عمران اسماعیل کو خط لکھ دیا
کہا کہ سیف ابڑو کرپشن میں ملوث نیب میں کیسز ہیں، دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے بھی کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں آفیسر کو ووٹ نہیں دوں گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button