Sports

پاکستان سپر لیگ 2021 کا مکمل شیڈیول۔

پاکستان سپر لیگ 2021 کا مکمل شیڈیول۔ میچز کب اور کہاں ہونگے۔ مکمل تفصیل جانیئے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گے اور ان میں پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کے کھلاڑی کھیلیں گے، اور پاکستان سپر لیگ کے تمام مقابلے پاکستان میں ہونگے۔
پاکستان سپر لیگ 2021 کا شیڈول۔
پہلا میچ تاریخ 20 فروری ٹیمیں کراچی کنگز بمقابلہ کوئیٹہ گلیڈییئٹرز ٹائیم شام 7 بجے۔
دوسرا میچ تاریخ 21 فروری ٹیمیں لاہور قلندر بمقابلہ پشاور زلمی ٹائیم دن 2 بجے۔
تیسرا میچ تاریخ 21 فروری ٹیمیں اسلام یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطان ٹائیم شام 7 بجے۔
چوتھا میچ تاریخ 22 فروری ٹیمیں کوئیٹہ گلیڈییئٹرز بمقابلہ لاہور قلندر ٹائیم شام 7 بجے۔
پانچواں میچ تاریخ 23 فروری ٹیمیں پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطان ٹائیم شام 7 بجے۔
چھٹا میچ تاریخ 24 فروری ٹیمیں کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائیم شام 7 بجے۔
ساتواں میچ تاریخ 26 فروری ٹیمیں لاہور قلندر بمقابلہ ملتان سلطان ٹائیم دن 3 بجے۔
آٹھواں میچ تاریخ 26 فروری ٹیمیں پشاور زلمی بمقابلہ کوئیٹہ گلیڈییئٹرز ٹائیم شام 7 بجے۔
نواں میچ تاریخ 27 فروری ٹیمیں کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطان ٹائیم دن 2 بجے۔
دسواں میچ تاریخ 27 فروری ٹیمیں پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائیم شام 7 بجے۔
گیارہواں میچ تاریخ 28 فروری ٹیمیں کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندر ٹائیم شام 7 بجے۔
بارہواں میچ تاریخ یکم مارچ ٹیمیں اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئیٹہ گلیڈییئٹرز ٹائیم شام 7 بجے۔
تیرہواں میچ تاریخ 3 مارچ ٹیمیں کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی ٹائیم دن 2 بجے۔
چودھواں میچ تاریخ 3 مارچ ٹیمیں کوئیٹہ گلیڈییئٹرز بمقابلہ ملتان سلطان ٹائیم شام 7 بجے۔
پندھرواں میچ تاریخ 4 مارچ ٹیمیں لاہور قلندر بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائیم شام 7 بجے۔
سولہواں میچ تاریخ 5 مارچ ٹیمیں ملتان سلطان بمقابلہ کراچی کنگز ٹائیم شام 7 بجے۔
سترہواں میچ تاریخ 6 مارچ ٹیمیں اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئیٹہ گلیڈییئٹرز ٹائیم دن 2 بجے۔
اٹھارواں میچ تاریخ 6 مارچ ٹیمیں پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندر ٹائیم شام 7 بجے۔
انیسواں میچ تاریخ 7 مارچ ٹیمیں ملتان سلطان بمقابلہ کوئیٹہ گلیڈییئٹرز ٹائیم دن 2 بجے۔
بیسواں میچ تاریخ 7 مارچ ٹیمیں اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز ٹائیم شام 7 بجے
اکیسواں میچ تاریخ 10 مارچ ٹیمیں پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز ٹائیم شام 7 بجے۔
بائیسواں میچ تاریخ 11 مارچ ٹیمیں کوئیٹہ گلیڈییئٹرز بمقابلہ لاہور قلندر ٹائیم شام 7 بجے۔
تیئیسواں میچ تاریخ 12 مارچ ٹیمیں ملتان سلطان بمقابلہ پشاور زلمی ٹائیم دن 2 بجے۔
چوبیسواں میچ تاریخ 12 مارچ ٹیمیں اسلام یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندر ٹائیم شام 7 بجے۔
پچیسواں میچ تاریخ 13 مارچ ٹیمیں کوئیٹہ گلیڈییئٹرز بمقابلہ کراچی کنگز ٹائیم دن 2 بجے
چھبیسواں میچ تاریخ 13 مارچ ٹیمیں ملتان سلطان بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائیم شام 7 بجے۔
ستائیسواں میچ تاریخ 14 مارچ ٹیمیں کوئیٹہ گلیڈییئٹرز بمقابلہ پشاور زلمی ٹائیم دن 2 بجے۔
اٹھائیسواں میچ تاریخ 14 مارچ ٹیمیں لاہور قلندر بمقابلہ کراچی کنگز ٹائیم شام 7 بجے۔
انتیسواں میچ تاریخ 15 مارچ ٹیمیں اسلام یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی ٹائیم شام 7 بجے۔
تیسواں میچ تاریخ 16 مارچ ٹیمیں ملتان سلطان بمقابلہ لاہور قلندر ٹائیم شام 7 بجے۔
اور 16، 18، 19 اور 20 مارچ کو پلے آف کھیلے جائیں گے جب کہ 22مارچ کو پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button