Current issues

پاکستان میں ایک نئ خطرناک بیماری کا حملہ لوگ پریشان

آپ لوگوں نے پچھلے سال دیکھا کہ پاکستان بھر اور پوری دنیا کے اندر موجودہ وبائی بیماری نے کس طرح سے تباہی مچائی تھی۔ اور اس کے بعد پوری دنیا میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا. اور اس ٹائم پر پاکستان بھر کے اندر ایک بار پھر سے ایک ایسا نیا سلسلہ دیکھا گیا ہے جس کے اندر لوگ بہت ہی زیادہ خوف کا شکار دکھائی دیتے ہیں. اور اس کے اندر نئی علامات لوگوں کے اندر ظاہر ہو رہی ہیں جس کے اندر ہونٹوں کا خشک ہو جانا، گلے کا کافی زیادہ خشک ہونا، ناک سے خون کا آنا، اور اسی کے ساتھ ساتھ دوستوں لوگوں کی سکن کے اوپر مختلف طرح کے نئے تاثرات دیکھے جا رہے ہیں۔
لوگوں کی جلد کے اوپر نئی طرح کی تبدیلیاں ہیں. کچھ لوگوں کو دوسرے لوگوں کو ساتھ ٹچ کرنے پر ہلکا سا کرنٹ کا جھٹکا محسوس ہو رہا ہے۔ اور اس طرح کی تبدیلیاں شاید آپ نے بھی اپنے جسم میں رونما دیکھی ہوں گی۔ کیا یہ پاکستان کے اندر نئی وبائی بیماری کا کوئی ایسا تیسرا نیا سلسلہ ہے یا کیا نئی علامات ہیں آخر یہ کیا وجوہات ہیں کہ پاکستان کے اندر اور پوری دنیا کے اندر اس ٹائم پر لوگوں کو یہ وجوہات دیکھنے میں سامنے آ رہی ہیں اور پاکستانی لوگ بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں.

آپ کو مکمل تفصیل بتاتے ہیں کہ اس طرح کی تمام تر صورتحال سے کس طرح اپنے آپ کو بچایا جا سکتا ہے دوستوں یہاں پر یہ تمام تر تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں جس کے اندر سکن کا زیادہ خراش والا ہو جانا جس کے اندر آپ لوگوں کو دیکھ سکتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کے ہونٹوں کو خشکی کی تمام تر اس طرح کی شکایات ہیں جس کے اندر گلے کا خشک ہونا. اور اسی کے ساتھ ساتھ کچھ لوگوں کا یہی خیال ہے کہ بچوں کے اندر اور نوجوانوں کے اندر یہ دیکھا جا رہا ہے کہ جب وہ کسی سے سلام کرتے ہیں ہاتھ ملاتے ہیں، ٹچ کرتے ہیں تو ان کو ایک چھوٹا سا کرنٹ کا جھٹکا بھی پڑتا ہے. یہ تمام تر تبدیلی پاکستان کے اندر ایک بہت ہی بڑی وجہ ہے. اور وہ صرف اور صرف موجودہ وبائی بیماری نہیں ہے بلکہ اسلام آباد کے موسم کے ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ پاکستان کے اندر ایک ایسی نئی شدید گرمی کی لہر آ رہی ہے جس نے موسم کو بہت ہی زیادہ خشک کر دیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے ہونٹ بھی اس ٹائم پر خشک نظر آ رہے ہیں گلے بھی خشک ہیں. اور بہت سے لوگوں کو اس گرمی کی شدت کی وجہ سے تو ناک سے بلیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہو رہا ہے.
بیشتر اور اکثر جگہوں پر دیکھنے میں تو یہ موسم ایسا نہیں لگ رہا بہت ہی ٹھنڈا موسم بھی لگتا ہے. لیکن اس طرح ہی پاکستان کی تمام تر کلائمیٹ کو چینج کر کے رکھ دیا ہے. یہی وجہ ہے کہ پاکستانی لوگوں کے اندر یہ تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں. اور دوسری جانب اگر دیکھا جائے تو یہاں پر پاکستان کے اندر یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے اندر کچھ الیکٹرک ویوز کا سلسلہ ہے جس کے اوپر اس ٹائم پر قابو نہیں پایا جا رہا. ہی وجہ ہے کہ پاکستان کے اندر موجود تمام تر لوگ ایسے ہیں جس کے اندر سے کئی لوگوں کو یہاں پر ان کی باڈی کے اوپر ریڈیئشن محسوس ہو رہی ہے. اور یہی وجہ ہے کے الیکٹرک ویوز کی وجہ سے ان کی جسم کی سکن یعنی کہ جلد جو ہے وہ تھوڑی دیر کے لیے چارج ہو جاتی ہے جب بھی کسی چیز کے ساتھ رگڑ کھاتی ہے. اور یہی وجہ ہے کہ اس ٹائم پر لوگوں کو یہ تمام تر تبدیلی محسوس ہو رہی ہے. تو دوستوں اس سے بچنے کے لیے یہی طریقہ بتایا گیا ہے کہ آپ لوگ زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔ اپنے آپ کو ہائیڈریٹڈ رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ دوستوں ویسلین یا پھر کسی بھی دوسرے لوشن کا استعمال کریں اپنے جسم کے مختلف حصوں پر لگائیں. اور اس کے بعد دوستوں آپ لوگ ان تمام سے بچ سکتے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button