نوکریاں

پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل پی اے آر سی گورنمنٹ جابز 2021

پی اے آر سی نے ایگزیکٹو انجینئر سول ، سائنسی آفیسر ، ٹریکٹر ڈرائیور ، فیلڈ مین ، سکیورٹی گارڈ ، نائب قصید ، اور فیلڈ صفائی کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کےلیے انتہائی قابل اور محنتی  امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں،

اسلام آباد ، وانا ، میرانشاہ ، ٹانک ، متورا ، اور لکی مروت کے رہائشی  افراد ، جن کا تعلیمی معیار ایم ایس سی ، ایم فل ، ڈی وی ایم ، میٹرک ، اور مڈل انسٹرکشن ہولڈرہیں وہ امیدوار درخواست دے سکتے ہیں

درخواستیں آن لائن مندرجہ ذیل لنک سے دی جائیں

www.parc.gov.pk

درخواست دینے کی آخری 2 اپریل 2021

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button