نوکریاں

قومی احتساب بیورو نیب میں نوکریاں 2021

نیب کراچی  کے اشتہار مطابق عارضی بنیادوں  پر جو ممکنہ طور پر مستقل بنیاد پر جاری رکھیں ڈیٹا کنٹرول اسسٹنٹ (بی پی ایس 15) ، اسٹینو ٹائپسٹ (بی پی ایس 14) ، کیشیئر (بی پی ایس 14) ، ڈرائیور (بی پی ایس 04) ، نائب قصید (بی پی ایس 01 کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں )

سندھ کے شہری/دیہی علاقوں کے رہائشی دلچسپی لینے والے امیدوار جن کی عمر 18 سے 30 سال اور تعلیم مڈل ، انٹرمیڈیٹ ، اور بیچلر ڈگری دوسری طرف ٹائپنگ اسپیڈ ، متعلقہ ڈپلوما ، اور ڈرائیونگ لائسنس کے حامل  درخواستیں دے سکتے ہیں

درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک وزٹ کریں:

www.nab.gov.pk

درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 4 اپریل 2021ہے

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button