Food & Health

املی کے بیج اور پیاز سے زہر ختم کرنے کا انوکھا ٹوٹکہ

املی کے بیج اور پیاز سے زہر ختم کرنے کا انوکھا ٹوٹکہ

املی کا بیج اور پیاز متاثرہ جگہ پر لگا ئیں اور زہر سے نجات پائی

اگر سانپ یا بچھو کاٹ لے تو اس کے زہر کو فورا ختم کرنے کے لیے متاثرہ جگہ پر سفید پیاز کے دو ٹکڑے کر کے متاثرہ جگہ پرباری
باری لگائیں فورا زہر چوس لے گا اور پیاز نیلا پیلا ہو جائے گا پھر اس ٹکرے کو کچی زمین میں دفن کر دیں
اسی طرح اگر بچھو یا سانپ کاٹ لے تو کاٹنے والی جگہ پر املی کا بیج لیں اس بیج کو رگڑ کر متاثرہ حصے پر لگالیں
متاثرہ جگہ کو بلیڈ سے تھوڑا چیرہ دے دیںبیج ایسے چمٹے گا جیسے مقناطیس لوہے کو چمٹتا ہے
اپ حیران ہوں گے کہ معمولی شے میں قدرت نے کیسا راز پہناں رکھ دیا ہے اگر سخت زہریلا سانپ کٹے تو
اٹھ نو بیج ڈنک شدہ پر لگا دیں جب بیج زہر سے بھر جائے گا خود ہی گر جائے گا پھر نیا بیج لگا دیں
اور حقہ کی ٹوپی کے اندر والی کالی مٹی لے کر ایک تولہ گرم پانی سے کھائیں قے ہوگی
زہر دور ہوگا
یہ ٹوٹکے بہت مفید ہیں اورآزمودہ ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button