SportsTrending News

حسن علی کا ساؤتھ افریقہ کے خلاف میچ میں جادو

انجری سے نجات پا کر دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے حسن علی کا ساؤتھ افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں جادو چل ہی گیا. ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں کو ٹکنے نہ دیا. حسن کی بہترین پرفارمنس رہی ہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں۔ آپ کو مکمل بتائیں گے کہ حسن علی نے کتنی وکٹیں حاصل کی ہیں؟ بہت ہی بڑا ورلڈ ریکارڈ بھی حسن علی اپنے نام کر گئے.
پہلے ٹیسٹ میچ میں دو وکٹیں حاصل کرنے والے حسن علی نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بڑا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر کے پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں. اس سے قبل حسن علی پینتالیس رنز دے کر پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے تھے. جبکہ آج ساؤتھ افریقہ کے خلاف حسن علی کا جادو چل گیا ہے اور پچاس رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی رات دکھائی. حسن علی نے اپنے مخالفین پر بھی طمانچہ دے مارا ہے۔ اور ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں کو بھی نہیں ٹکنے نہ دیا. آج پوری ساؤتھ افریقن کرکٹ ٹیم دو سو ایک رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ہے. جن میں نصف ٹیم کو حسن علی نے آؤٹ کیا ہے.

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button