Womens

حاملہ عورتوں کیلیے غسل لینا کیوں ضروری ہے عورتیں ضرور پڑھیں

حاملہ عورتوں کیلیے غسل لینا کیوں ضروری ہے عورتیں ضرور پڑھیں. آج ہم بات کریں گے کہ حاملہ عورتوں کیلیے غسل لینا کیوں ضروری ہے؟ غسل نہ کرنے سے آپ کی صحت کے اوپر کیا نقصانات ہوں گے اور غسل کرنے سے آپ کی صحت کے اوپر کیا فائدے ہوں گے؟ نہانا ہماری صحت کے لیے بہت ہی اچھا ہوتا ہے۔ جب ہم غسل کرتے ہیں تو غسل کرنے سے ہمارے جسم سے بدبو دور ہوتی ہے. انفیکشن دور ہوتی ہے۔

بیکٹیریا وائرس اور جراثیم دور ہوتے ہیں. غسل کرنے کے بعد ہم اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کرتے ہیں. ہمارے جسم کی بلڈ سرکولیشن بہتر ہوتی ہے. ہمارا جسم صاف ستھرا پاکیزہ ہوتا ہے. تو ایک اچھا اور خوشگوار احساس ہمارے دل کو ہماری روح کو ملتا ہے. پریگننسی کے دوران بھی آپ نے اپنی صفائی ستھرائی کا ضرور دھیان میں رکھنا ہے۔ اپنے آپ کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔ اپنی صفائی کا خیال رکھنا ہے۔ آپ نے روذانہ غسل ضرور کرنا ہے. تاکہ آپ کا دماغ پرسکون رہے۔ آپ کا جسم اچھا اور ہیلتھی رہے. آپ کا آکسیجن کا لیول بھی بہتر ہوگا۔ جو آپ کی اور آپ کے بچے کی نشوونما کے لیے بہت ہی زیادہ بہتر ہے. غسل کرنے سے ایک فائدہ یہ بھی آپ کو ملے گا کہ آپ کی طبیعت میں تازگی آئے گی۔ آپ اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گی.غسل کرنے سے فائدہ آپ کو یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ کو نیند اچھی اور پرسکون آئے گی. آپ کی ڈپریشن ٹینشن بھی کسی حد تک دور ہو جاتی ہے. تو کوشش کریں پریگننسی میں غسل آپ نے ضرور کرنا ہے. اب یہ ہے کہ گرمیوں کے موسم میں تو آپ روذانہ غسل کر سکتی ہیں اور سردیوں میں آپ ہفتے میں دو دفعہ نہیں تو ایک دفعہ غسل ضرور کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button