نوکریاں

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں نوکریاں 2021 – آن لائن درخواست دیں

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن ایف ڈی ای کے 19 مارچ 2021 کو دئیے گئے اشتہار کےمطابق 2021 پروجیکٹ کوآرڈینیٹر (پی پی ایس 08) ، کوالٹی اشورینس آفیسر (پی پی ایس 07) ، اور پراجیکٹ اسسٹنٹ (پی پی ایس 06) کی خالی آسامیوں پر پاکساتنی شہریوں سے درخواستیں مانگی گئی ہیں۔ تجربہ کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی

درخواستیں دینے کا طریقہ:

تصویر والی سی۔وی کے ساتھ اپنی تمام تعلیمی اسناد کی مصدقہ فوٹو کاپیاں مندرجہ ذیل ایڈریس پر ارسال کریں

پروجیکٹ ڈائریکٹر / ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی ، ثاقب غنی شہید ماڈل اسکول برائے بوائز (VI-X) ، جی۔ 9/1 ، اسلام آباد

آن لائن درخواست دینے کے لیے مندرجہ ذیل لنک  وزٹ کریں

www.fde.gov.pk

درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 6 اپریل 2021 ہے

 

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button