Islamic

فضائل سورہ نوح

فضائل سورہ نوح
اسلام علیکم! آج سورہ نوح کے فوائد کے بارے میں بیان کیا جا رہا ہے. سورہ نوح قرآن پاک کی ایک سورت کا نام ہے. ویسے تو اس کے بے شمار فوائد ہیں. چند ایک یہاں پر لکھ رہی ہوں.
سورہ نوح کو اس لیے سورہ نوح کہا جاتا ہے اس میں حضرت نوح علیہ السلام کا قصہ بیان ہوا ہے.
اس سورہ کا مقام نزول مکہ معظمہ ہے. اس سورہ کو پڑھنے سے دفاعی قسم کے فیوض برکات بہت جلد حاصل ہوتے ہیں.
اس کے فوائد
اس سورت کو پڑھنے سے ایمان میں پختگی پیدا ہوتی ہے.
اگر کوئی دشمن نیک کام میں رکاوٹ ڈالتا ہو تو اس کی برکت سے پساہوجاتا ہے.
اگر کوئی دشمن تنگ کرتا ہو اور ذلیل کرنے کی کوشش کرئے تو اس سورت کو گیارہ روز تک
روزانہ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھےانشااللہ دشمن سے نجات ملے گی.
یہ سورت مال میں برکت اور تجارت کے نفع کے لیے بہت اکسیر ہے.
جو شخص روزی کے مقام پر اس سورت کو گیارہ مرتبہ پڑھے اس کے کاروبار میں کوئی رکاوٹ
نہیں آئے گی.
تجارت میں نفع کے لیے اور وسیع رزق کے لیے اسے فوٹو کاپی کرا کر تجارت کے مقام پر رقم رکھنے والی جگہ پر رکھے.
رنج والم سے نجات کے لیے یہ سورت بہت مفید ہے.
اس کو پڑھنے سے رزق میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button