Freelancing

2021 میں آن لائن پیسے کمائیں

آن لائن پیسے کمانے کے بہت سے طریقے ہیں جن سے آپ گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے پیسے کما سکتے ہیں۔
یوٹیوب
یوٹیوب سے آپ اپنے ویڈیوز اپلوڈ کر کے پیسے کما سکتے ہیں، یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لیے آپ کو ان چیزوں کی ضرورت پڑے گی، سب سے آپ کو اپنا یوٹیوب چینل بنانا پڑے گا، اس کے بعد آپ کو اس پر اپنے ویڈیوز اپلوڈ کرنے پڑینگے، یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لیے آپ کے چینل پر ایک ہزار سبسکرائیب اور 4 ہزار گھنٹے واچ ٹائیم کا ہونا لازمی ہے ۔
فیسبک
فیسبک سے پیسے کمانے کے بہت سے طریقے ہیں جن میں آپ فیسبک پر اپنا پیج بنا کے پیسے کما سکتے ہیں، آپ اپنے پیج کو ان سٹریم ایڈ کے ساتھ مونیٹائیز کر کے پیسے کما سکتے ہیں اس کے لئے آپ کے پیج پر 10 ہزار فالوورز اور 30 ہزار منٹ واچ ٹائیم کا ہونا لازمی ہے
ایمیزون
ایمیزون دنیا کی ایک بہت بڑی ویب سائیٹ ہے جہاں پر آپ مختلف کمپنیوں کے پروڈکٹس آن لائن بیچ کر بھی لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔
فائیور
فائیور سے بھی آپ پیسے کما سکتے ہیں اس کے لئے آپ کے پاس کسی نہ کسی اسکل کا ہونا ضروری ہے، فائیور پر آپ بغیر کسی اسکل کے بھی آن لائن پیسے کما سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کوئی بھی گگ لگا کہ ارڈر لینے کے بعد آپ فیسبک پر جا کے وہ آرڈر آپ کسی اور بندے کو دیں جو وہ کام کرنا جانتا ہو آپ اس کو اپنے آرڈر سے ملنے والے پیسوں سے کم پیسوں پر کام کروا کے بیچ میں کچھ پیسے بچا کر بھی پیسے کما سکتے۔
لوگو ڈیزائیننگ
آپ لوگو ڈیزائین سے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں کیونکہ لوگو تو ہر کوئی بنا سکتا ہے۔
آپ ان طریقوں پر عمل کر کے 2021 میں آن لائن پیسے کما سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button