Trending News

بختاور بھٹو رونے لگیں ساس اور شوہر نےکیا کہا

شادی کے اگلے ہی دن بختاور بھٹو زار و قطار رونے لگیں ساس اور شوہر نے ایسا کیا کہہ دیا. ایسی کیا وجوہات ہوئیں جن کی بنا پر ان کے آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے. اپنے شوہر کے ساتھ کہاں چلی گئیں؟ تمام تفصیلات آج کی اس پوسٹ میں بتائیں گے.

ان کی ساس اور نند ان کی فیملی کا بڑا حصہ ہیں اور انہی کے ساتھ رہتی ہیں اور ان کی گھر میں سب سے زیادہ ان کی ساس کی چلتی ہے. جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہیں بختاور کی شادی یعنی محمود چوہدری کی شادی پر ان کی بہن دکھائی دی. انہیں کھل باندھے ہوئے. اس کے علاوہ آپ کو بڑی اہم بات بتاتے چلیں اس شادی پرلاکھوں روپے خرچ کیے گئے۔ لاکھوں کے گفٹس دیے گئے. یہاں تک کہ جو ولیمے کے بعد مٹھائیاں تمام فیملی ممبرز میں اور رشتہ داروں میں بانٹی گئیں ان کو ساتھ ساتھ گولڈ کی چیزیں بھی دی گئیں. کسی کو سونے کا ہار، تو کسی کو کنگن، کسی کو انگوٹھی، تو کسی کو بالیاں. اسی لیے تو بختاور بھٹو کی شادی کی ہر طرف دھوم ہو رہی ہے.

وہیں پر ایک بات منظر عام پر آئی کہ آخر کیا ہوا ہے۔ بختاور کی نئی نئی شادی ہوئی ہے. اور وہ زار و قطار روتی ہوئی بلبلاتی ہوئی کیوں دکھائی دے رہی ہیں؟ انہوں نےگاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے اپنے فینز کے ساتھ اپنی شادی کے بعد تصاویر شیئر کیں محمود چوہدری کے ساتھ ۔اور وہ سیدھا پہنچی اپنی والدہ کے مزار پر۔

جی ہاں جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہیں وہ اپنی شادی پر اپنی والدہ کو کافی مس کرتی رہی اور شادی ختم ہوتے ہی اگلے ہی صبح وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنی والدہ کے مزار پر آئیں۔ دعا خوانی کی، اس کے علاوہ انہوں نے قبر پہ پھول چڑھائے. دعائےمغفرت بھی کی ان کے لیے. ہماری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ جو کہ اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکی ہیں. ان کے لیے دعا ہے کہ وہ جنت الفردوس میں اعلی مقام حاصل کریں۔ اور ان کہ اللہ تعالی صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف کرے. اور خاص کر کے بختاور جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہے انہیں اس صدمے سے باہر نکالے۔

آپ سب جانتے ہی ہیں جب شادی ایک بچی کی ہوتی ہے اس کے لیے والدین کتنے اہم ہوتے ہیں کہ اسے دعاؤں کے ساتھ رخصت کرے اور جب والد یا والدہ میں سے کوئی ایک نہیں ہوتا تو اس پر کیا بیتتی ہے۔ وہی حالات بختاور کے بھی تھے. بختاور نے اپنی مہندی کے ڈریس میں اپنی والدہ کی تصویر کو نقش کروایا اور لوگوں کے ساتھ اس کو شیئر بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button