Islamic

المصور

المصور..قدرت ہی سب سے بڑا اور بہترین شاہکار ہے۔
جس نے انسان کو ایک گندے قطرے سے پیدا کیا۔
اس میں جان ڈالی,اس کے ہاتھ,پاؤں,سر,منہ کان غرض کے تمام حصوں کو ایک منفرد اور بہترین انداز میں بنایا۔
دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا مصور یا سائنسدان ایک مکھی تک کو نہیں بناسکتا اور میرے رب نے پورے ایک عالم کو تشکیل دیا۔
مصور کی شاہکاری دیکھیں تو دن اپنے مقررہ وقت پر طلوع اور غروب ہوتا ہے۔
گرمی,سردی,بہار,خزان جیسے بہترین موسم بنائے۔

مصور کی شاہکاری کو دیکھیں تو کروڑوں سالوں سے زمین سورج کے گرد چکریں کاٹ رہا ہے۔
مصور کی شاہکاری پر غور کریں تو ایک آگ کے گولے سے جس نے زمین کو پیدا کیا اور جس پر فصلیں,میوہ جات لگائے۔
رب کریم کی شاہکار مصوری کو دیکھ کر ہر شئے اس کے ہاں سجدہ ریز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button