Islamic

اگر شوہر ظلم کرتا ہو تو یہ عمل کر لیں

اگر شوہر ظلم کرتا ہے تو یہ عمل کر لیں اگر شوہر ظالم ہو اور وہ اپنی بیوی پر بہت ظلم کرتا ہو بات بات پر گالیاں
دیتاہو ظلم کرتا ہو مارپیٹ کرتا اور سب بچوں کے سامبے بیوی کو مارتا ہو اسکی اصلاح اور
اس کے ظلم سے نجات کے لیے بہت ہی مجرب عمل ہے
بیوی کو چاہیےکہ وہ سلم قولامن رب رحیم
کثرث سے پڑھےاور روزانہ ایک تسبیح
قد شغفھا حبا
پڑھے اول وآخر درود شریف تین تین بار پڑھےنیز
سلم قولا من رب رحیم
کوایک سو ایک بار پڑھکر چینی شربت دودھ پردم کرکے شوہر کو پلائے
اول وآخر تین تین بار درود شریف ضرور پڑھے
انشااللہ شوہر کے مزاج میں نرمی آجائے گی اور وہ ظلم کرنا بند کر دے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button