Entertainment

24 دلچسپ اور عجیب و غریب باتیں

آج ہم آپ کو بتائیں گے 24 دلچسپ اور عجیب و غریب باتیں۔ جن کے بارے میں شاید آپ نہیں جانتے ہونگے۔
.آپ کا جسم صرف ایک سیکنڈ میں پچیس ملین خون کے لال خلیے بناتا اور ختم کرتا ہے
.کیا آپ کو معلوم ہے کہ کیلے یا سبز سیب کو صرف سونگھنے سے بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے
.بٹر فلائی یعنی تتلی کا اصل نام فٹر فلائی تھا
.گونگا تین سال تک لگاتار سو سکتا ہے
.ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا
.کتے وہ آواز یا وہ چیز بھی سننے یا دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جو کہ ایک عام انسان نہیں دیکھ سکتا جیسے جنات وغیرہ
.دوسروں کو روشنی دینے والا موجد تھامسن ایڈیسن جس نے بلب ایجاد کیا۔ وہ خود اندھیرے سے خوفزدہ رہتا تھا
.تقریبا تین ہزار سال قبل زیادہ تر مصری باشندے تیس سال کی عمر تک پہنچتے ہی انتقال کر جاتے تھے
.زمین پر صرف ایک منٹ کے مختصر عرصے میں تقریبا چھ ہزار مرتبہ بجلی چمکتی ہے
.ہمنگ برڈ کا وزن ایک سکے سے بھی کم ہوتا ہے

.ایک بغلے کی آنکھ اس کے دماغ سے بھی بڑی ہوتی ہے
.ایک اندازے کے مطابق دنیا کی سب سے قدیم ترین چیونگم کا ٹکڑا نو ہزار سال سے بھی زیادہ پرانا ملا ہے

.سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا انگریزی کا حرف ای ہے. جبکہ سب سے کم کیو کا استعمال ہے
.آپ کا معدہ ہر دو ہفتوں میں معکس کی نئ طے پیدا کرتا ہے ورنہ دوسری صورت میں معدہ خود کو ہی ہضم کر آئے گا
.جس طرح ہر انسان کی انگلیوں کے نشانات ایک دوسرے سے جدا ہوتے ہیں ویسے ہی زبان کے نشانات بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں
.ایک لال بیگ کا سر کاٹ دیا جائے تو وہ نو دن تک بغیر سر کے زندہ رہ سکتا ہے
.آپ کو یہ جان کر ضرور حیرت ہوگی کہ سٹار فش بغیر دماغ کے ہوتی ہے
.ڈولفن مچھلی سوتے وقت ایک آنکھ کھلی رکھتی ہے

.دنیا میں کچھ کیڑے مکوڑے ایسے بھی موجود ہیں جو غذا نہ ملنے کی صورت میں خود کو ہی کھائے جاتے ہیں
.شہد وہ واحد غذا ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتا. آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصری فورم کے قبرستان سے جو شہد دریافت کیا وہ اب بھی کھانے کے قابل ہے
.گھوڑا،بلی اور خرگوش کے سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے. یہ کمزور سے کمزور آواز کو بھی سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں
.کچھوا،مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں
.ویل مچھلی کی عمر پانچ سو سال سے بھی زیادہ ہوتی ہے
.مکھی ایک سیکنڈ میں بتیس مرتبہ اپنے پروں کو ہلاتی ہے
.کون سی انوکھی بات اپکو سب سے ذیادہ پسند آئی؟ کمنٹ میں ضرور اپنی رائے کا اظہار کیجیے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button