نوکریاں

2021پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں نوکریاں

پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں نوکریاں 2021.محکمہ پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں نوکریوں کا اشتہار اخبار میں شائع ہوا۔جس کے مطابق (ماسٹر ، گریجویشن ، مڈل ) کی قابلیت رکھنے والے امیدوار مطلوبہ خالی آسامی کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

 خالی آسامیوں کے نام

صوبائی کوآرڈینیٹر

ڈویژنل بایومیڈیکل انجینئر

ڈسٹرکٹ کلینیکل انجینئر

ایسوسی ایٹ بایومیڈیکل انجینئر

نیٹ ورک منتظم

شکایت انتظامیہ انجینئر

ڈرائیور

 درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2021 ہے

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button