Current issues

کتے نے کاٹا تو ایم پی اے معطل ہوگا ہائی کورٹ کا فیصلہ

جس کی حد میں کتے نے کسی بھی آدمی کو کاٹ لیا تو پھر اس حد کے ایم پی اے کو معطل کیا جائے گا اور وہ ایم پی اے سینٹ کا ووٹ بھی کاسٹ نہیں کرے گا یہ فیصلہ سندھ ہائی کورٹ نے کیا ہے سندھ ہائی کورٹ فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ جس کے علاقے میں کسی بھی ادمی کو کتے نے کاٹا تو پھر اسی حد کے ایم پی اے کو معطل کر دیا جائے گا اور صرف معطل ہی نہیں بلکہ اس کی رکنیت بھی ختم کر دی جائے گی اور اس کے بعد وہ سینٹ کا ووٹ بھی کاسٹ نہیں کر پائے گا

اس فیصلے کے بعد سندھ میں تمام ایم پی اے میں تھلا مچ گیا ہے کے علاقے کے لوگ تو اس فیصلے پر ہنس رہے ہیں لیکن بہت سارے لوگ اس میں بہت خوشی میں ہیں اور ایم پی اے بھی بہت پریشان ہیں اپنے تمام تر علاقوں میں کمیٹیاں بنا رہے ہیں کہیں بھی کتا نظر نہ آئے اگر کہیں بھی کتا نظر آئے گا کسی گھر کا کتا ہو اگر اس کے گھر والوں کا کتا کسی آدمی کو کاٹتا ہے تو ایم پی اے اپنا فیصلہ کریں گے لیکن ایم پی اے کے فیصلے سے پہلے ہائیکورٹ ان کو معطل کر دی گئی ۔ کئی مرتبہ آئی کورٹ آرڈر دے چکا ہے لیکن کتے بالکل ہی کنٹرول میں نہیں آرہے تھے تو آخر کار جج صاحب نے یہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہو گئے سندھ حکومت نے بھی کتوں کو خصی کرنے کے لئے بہت سارے پیسے خزانے سے لٹوا لئے لیکن پھر بھی کتے کنٹرول نہیں آئے
پھر آخر کار ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ کرتے ہوئے کہا جب ایم پی اے خود اپنے علاقے میں ہلچل نہیں پہنچائیں گے اپنے علاقے کا وزٹ نہیں کریں گے اپنے علاقے کو نہیں سنبھال لیں گے تب تک یہ واقعات ہوتے رہیں گے اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس علاقے میں کسی بھی آدمی کو کتے نے کاٹا تو اس کا ذمہ وار اس حد کا ایم پی اے ہوگا تمام دوست کمنٹ کرکے ہم کو بتائیں کہ یہ فیصلہ درست ہے یا اس فیصلے پر نظر ثانی ہونی چاہیے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button