Current issues

ضمنی الیکشن ،پریزائیڈنگ افسر ووٹوں کے تھیلے سمیت غائب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ضمنی الیکشن کی ڈی آر او نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی
رپورٹ میں لکھا گیا کہ 20 پریزائیڈنگ افیسرز ووٹوں کے تھیلے سمیت غائب ہوئے
رپورٹ میں متعلقہ حکومتی انتظامیہ اورپولیس کے عدم تعاون کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے
یاد رہے کہ این اے 75 ڈسکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ کل سنائے گا۔

‏اس بات کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہاہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے 23پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ری پولنگ ہو گی

‏ساتھ اس امر کا بھی امکان ہے کہ این اے 75 میں مبینہ مشکوک کردار پر ڈی پی او اور ڈی سی او کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

اگر تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا تو ڈی پی او کے بعد ڈی سی کمیشنر آئی جی پنجاب صوبائی وزراء اور مشیران کے نام بھی سامنے آ سکتے ہیں

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button