Current issues

پی ڈی ایم ایک بار پھر سرخرو

کرم این اے 45 پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے فخر زمان کو الیکشن کمیشن نے نااہل کردیا
گزشتہ دنوں کرم این اے 45 پر ضمنی الیکشن ہوئے جس میں مقابلہ پی ڈی ایم کے جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ۔الیکشن جیت لیا تھا لیکن داندلی کر کے این اے 45 پر پی ٹی آئی کے فخرزمان کو پریزیڈنٹ آفیسر نے جتوایا
پھر سخت احتجاج بات اور مکمل ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا
اور این اے 45 پر پی ٹی آئی کے فخرزمان کو نااہل قرار دے دیا
جس کے بعد صرف پی ٹی آئی بہت پریشان نظر آنے لگی
آزاد امیدوار اور جمیعت علمائے اسلام ف نے مل کر یہ ثبوت ساتھ الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تھے
جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ایکشن لیا اور پی ٹی آئی کے امیدوار کو نااہل کرنے کا اعلان کردیا اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا
۔اب صرف یہ انتظار ہے کہ الیکشن کمیشن آیا دوبارہ الیکشن کرواتی ہے یا پھر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار کو سیٹ دیتے ہیں
این اے 45 کی عوام اس انتظار میں ہائے ۔
اور ابھی تک ڈسکہ بھی رزلٹ کا اعلان نہیں ہو سکا ہے
‏دھاندلی دھاندلی کردی آپ ہی دھاندلی ہوگئی
پاکستان تحریک انصاف 126 دن دھاندلی کا الزام لگا کر دھرنا دیئے بیٹھی رہی
لیکن اب خود بے نقاب ہوچکی
دھاندلی کی پیدوار پاکستان تحریک انصاف بری طرح ایکسپوز ہوچکی ہے این اے 45 ضمنی الیکشن میں دھاندلی ثابت ہونے پر پی ٹی آئی ایم این اے نا اہل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button