Current issues

پی ٹی آئی کا تختہ الٹ گیا ۔ کئی ممبر پپلزپارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کا اہم اتحادی جی ڈی اے کے اہم ذمہ وار سردار علی گوھر خان مھر نے پی ٹی آئی اور جی ڈی اے دونوں سے منہ موڑ لیا. یاد رہے سردار علی گوھر خان مھر پورے سندھ میں بڑے سیاست میں شمار ہوتا ہے. گزشتہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی مخالفت میں جی ڈی اے کی ٹکٹ پر الیکشن لڑے خود ایم پی اے کی سیٹ پر جیت گئے اور بڑوں میں اہم پیپلز پارٹی کے پرانے کھلاڑی جامع تعبیر کو شکست دلوائی.

آج پھر پیپلزپارٹی سے باتیں مکمل ہونے والی ہے سینٹ کے الیکشن میں ووٹ پارٹی کو دینے پر مشاورت بھی ہو گئی ہے خود اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں جلد ہی اعلان کیا جائے گا آصف علی زرداری کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی اور تمام تر معاملات بھی طے پا چکی ہے اب صرف ایک ڈسکس رہتی ہے وہ ضلع چیئرمین ضلع چیئرمین بھی پیپلز پارٹی دینے کو تیار ہو گئی ہے بس سینٹ میں پیپلز پارٹی کو سردار علی گوھر خان مھر اپنے تمام ساتھیوں سمیت سینٹ کا ووٹ کاسٹ کریں گے تحریک انصاف کا سندھ سے نام و نشاں بھی مٹ گیاجی ٹی آئی کے سرپرست پیر و نے بھی بار بار علی گوھر مھر سے رابطے کیے لیکن سردارعلی گوھرمھر نے بالکل انکار کر دیا کہ آپ نے ہمارے گھر کے معاملے میں دخل اندازی کی تھی
جس پر سردار علی گوہر مہر پیر پگاڑو کی جی ڈی اے سے سخت ناراض ہیں اور اب کچھ وزارتیں اور کچھ اہم چیزوں پر باقاعدگی سے پیپلز پارٹی کے ساتھ بات مکمل ہو چکی ہیں اب سینیٹ الیکشن کے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد پانچ یا چھ تاریخ کو باقاعدگی سے پیپلز پارٹی میں شرکت کرکے تمام ان کے ساتھی پی ٹی آئی کے اتحادی جی ٹی آئی سے مستعفی ہو جائیں گے اور پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر پھر زمانے میں الیکشن لڑیں گے اب ضلع گھوٹکی میں اگر یہ اتحاد بن جاتا ہے تو پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی باقاعدگی سے جیت جائے گا

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button