Current issues

پولیس میں کانسٹیبل کی آسامیاں2021

سندھ پولیس نے معطل  پولیس کانسٹیبلوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کے لیے۔ محکمہ پولیس حکومت سندھ کے سابق پولیس کانسٹیبلوں سے درخواستیں طلب کی ہیں

آسامیاں:کانسٹیبل

تعلیم: میٹرک

قد کی نوعیت:

اونچائی: مرد کانسٹیبلز کے لئے 5 فٹ 5 انچ

اونچائی: خواتین کانسٹیبلز کے لئے 5 فٹ

دوڑ: 7 منٹ میں 1600 میٹر (مرد)

دوڑ: 14 منٹ میں 800 میٹر (خواتین)

عمر کی حد:

18 سے 28 سال

درخواست فارم ڈاؤن لوڈ:

محکمہ سندھ پولیس میں کانسٹیبلز اور لیڈی کانسٹیبل ملازمتوں کے لئے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر

کلک کریں

www.pts.org.pk

امیدواروں کو دیئے گئے چالان فارم پر درج رقم درخواست  فیس کی مد میں جمع کروانی ہو گی

فیس جمع ہونے کے بعد چالان کی رسید درخواست فارم کے ساتھ لف کرنی ہو گی

۔درخواست بھیجنے کا ایڈریس

۔پی ٹی ایس ہیڈ کوارٹرز ، تیسری منزل ، عدیل پلازہ ، فضل حق روڈ ، بلیو ایریا ، اسلام آباد

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button