نوکریاں

پولیس میں نائب قاصد کلاس فور کی نوکریاں 2021

کوئٹہ ریجن کو بلوچستان پولیس میں  پیشہ ور افراد کوک ، دفتری،نائب قاصد ، مالی ، نائی ، صافی ، اور دھوبی درجہ چہارم کایہ عملہ درکار ہے ۔ اقلیتوں اور خواتین کے معیار کو دیکھا جائے گا۔ عمر کی حد جہاں تک ممکن ہو 18 سے 28 سال ہو گی۔

درخواست دینے کا طریقہ؟

جن کی عمریں 18 سے 28 سال کے درمیان ہیں وہ  متعلقہ آسامی کے لیے  سادہ کاغذ پر درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔

درخواستیں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس ، کوئٹہ ریجن ، کوئٹہ  دفتر کے ایڈریس پر ارسال کی جائیں ۔

درخواستیں بھیجنے کی آخری تاریخ 27 مارچ 2021 ہے۔

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button