Sports

پشاور زلمی کے کپتان شاندار باؤلنگ کر کے مین آف دی میچ بن گۓ.

پشاور زلمی کے کپتان شاندار باؤلنگ کر کے مین آف دی میچ بن گۓ. وہاب ریاض نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار باؤلنگ کی جس میں صرف 17 رنز کے عوض چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ واضح رہے کہ شروع کے میچز میں وہاب ریاض کو کافی زیادہ رنز پڑے اور مذید یہ کہ وہ زیادہ وکٹیں بھی حاصل نہیں کرسکے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ انکو کرکٹ ماہرین اور شائقین کی جانب سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہاتھا۔ وہاب ریاض نے اپنے پچھلے میچز کی بری پرفارمنس کو تسلیم کیا اور کہا تھا کہ

وہ آئندہ میچز میں اپنی ٹیم کیلیے بہتر باؤلنگ کے ذریعے رول ماڈل بنیں گے۔ وہاب ریاض نے آج افتخار احمد، پال سڑلنگ،آصف علی،اور حسن علی کی وکٹ حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button