Current issues

پاکستان آرمی میں 33Technical Cadet Course میں بھرتیاں

انٹرمیڈیٹ تعلیم (ایف اے / ایف ایس سی) کے بعد 33 ویں ٹیکنیکل کیڈٹ کورس 2021 کے ذریعے بطور باقاعدہ کمیشنڈ آفیسر پاکستان آرمی میں شامل ہوں۔ وہ امیدوار جو پاک فوج میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں وہ 22 فروری 2021 سے 23 مارچ 2021 تک آن لائن رجسٹریشن کرسکتے
ہیں۔
joinpakarmy.gov.pk
امیدوار کا پاکستانی ہونا ضروری ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ڈومیسائل رکھنے والے بھی اہل ہیں۔ دوہری شہریت حامل افراد بیرونی شہریت منسوخ کروا کررجسٹریشن کروا سکتے ہیں
تکنیکی کیڈٹ کورس کے لئے تعلیمی تربیت:
انٹرمیڈیٹ کی بنیاد پر داخلہ حاصل کرنے کے بعد ، طلباء تکنیکی کیڈٹ کورس کے ذریعے انجینئرنگ کے مختلف شعبوں میں مزید تعلیمی تربیت حاصل کرسکتے ہیں۔ انجینئرنگ کے شعبوں کی فہرست حسب ذیل ہے۔

سول انجینرنگ کی
الیکٹریکل (ٹیلی مواصلات) انجینئرنگ
کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئرنگ
الیکٹریکل انجینئرنگ
میکینکل انجینئرنگ
کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ
میکاترونکس انجینئرنگ
ایروناٹیکل انجینئرنگ

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button