نوکریاں

پاکستان آرمی سویلین 310 ایم ٹی کمپنی اے ایس سی راولپنڈی میں ڈرائیور کی آسامیاں

آج روزنامہ نوائےوقت اخبار میں 310 ایم ٹی کمپنی اے ایس سی راولپنڈی نے پاک فوج سولین ڈرائیورز کی آسامیوں کا اشتہار دیا ہے۔ اور شہریوں سے ڈرائیوروں کی خالی آسامیوں کے لئے پاکستانی شہریوں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ میٹرک اور لائٹ / ہیوی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے امیدوار سولین ڈرائیور کی حیثیت سے بھرتی ہونے کے لیے فوری درحواستیں دیں۔

عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے۔

درخواست دینے کا طریقہ:

درخواستیں 15 مارچ 2021 سے پہلے آفیسر کمانڈنگ ، 310 ایم ٹی کمپنی ، اے ایس سی قاسم مارکیٹ ، راولپنڈی کو ارسال کریں

صرف مناسب امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button