Entertainment

نادان دل قسط نمبر6

اسلا و علیکم

ارے آو آو میری بیٹی کسی ہو ماہی ادھر میرے پاس آکر بیٹھو سمیرا کی آ می جو صحن میں  رکھی چارپئ میں بیٹھی دوپ کا مزہ لے راہی تھی  پیپر کسے ہوے تم دونوں کے سمیرا کو تو جب پوچھوں تو یہی کہتی ہے بہت آچھے ہوے ۔

خدا خیر کرے کچھ ذیادہ ہی نہ آچھے ہو گے ہو

آمی بس بھی کرے جو بھی میری دوست آتی ہے آپ اس سے یہی بات کرنے لگا جتی آو ماہی اندار میرے کمرے میں آ جاو۔

ہاں ہاں ھم تو بس تمہاری فس دنیے کےلیے رہ گیے ہے کبھی یہ کتاب کبھی یہ نورس  ہاں پر کوئی ان نواب سے یہ نہ پوچے  کہ پیپر کسے ہوے ۔

کمرے میں جاتے جاتے آنتی کے الفاظ تیر کی طرح ھمارا پیچھا کرتے راہے۔

سمیرا نے آپنا لپ ٹوپ اُپن کیا   اُور ھم فیس بوک

کاونٹ بنانے میں مصروف ہو گے جس کا نام ھم نےشرین رکھا۔ ماہی دیکھ  پاسورڈ  میرے اُور ترے

پاس ہو گا

اب اکاؤنت تو بن گیا فرینڈ ریکوسٹ کس سے بجۓ آبھی ھم یہ سوچ ہی رہے تھے کے ھمارے سامنے ایک شا ہ کی فرفیل پک آئی جو بہت حوبصورت تھی نیلے رنگ کی شیرٹ اُور برون رنگ کی گلاسیز میں وہ کڑکا بہت ہی آچھا لگ رہا تھا ۔

میں نے سمیرا سے کہہ کر اُسے ریکوسٹ سینڈ کروئی۔آ بھی دو دن ہی گزرے تھے کے  شاہ کا مسیج آیا

 آپ کون کیا آپ مجھے جنتی ہو؟Aoa

 میں شرین ہو نہیں نہیں میں آپ کو نہیں جنتیHy

  • سہی۔۔۔
  • سا منے سے حاموشی ہو گی  اُور میں سوچ رہی تھی اب کیا کرے گی ماہی شاہ تو کوئی جواب ہی نہیں دے رہا میں نے پھر سے میسج کیا۔
  • وہ میں نے غصے میں آپ کو ریکوسٹ سینڈ کردی تھی  اب کے میسج ٹائپ ہو رہا تھا جس دیکھ کر میرے دل کو نہ جانے کیوں خوشی ہو رہی تھی
  • آ چھا
  • سہی ۔

اُکے

میرا دل چاہ رہا تھا میں اُس کا سر ہی پھاڑ دو کوئی پوچھے زار اسے بھی کوئی بات کرتا ہے حد ہے  یار ۔ پتا نہیں کیوں فیس بوک کی دنیا میں مجھے یہی انسان ہی کیو ں آچھا لگا۔اب میں روز اُس کے مسیج کا انتظار کرنے لگی دو دن گزار گے کوئی میسج نہیں آیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button