Sports

میں نے پاکستانیوں میں ایک چیز دیکھی جو کہیں نظر نہیں آئی بن ڈنک نے پاکستانیوں کے بارے میں کیا کہہ دیا

میں نے پاکستانیوں میں ایک چیز دیکھی ، جو کہیں نظر نہیں آئی۔۔۔ بن ڈنک نے پاکستانیوں کے بارے میں کیا کہہ دیا آسٹریلیا کے مایہ ناز کھلاڑی بن ڈنک پاکستانی عوام کے دیوانے ہو گئے، بن ڈنک اس وقت پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہیں، وہ ابتداء ہی سے لاہور قلندرز کی فرنچائز کے ساتھ جوڑے ہوۓ ہیں۔ کل کے میچ میں بن ڈنک نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ففٹی سکور کیے،

جس کی وجہ سے لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی، بن کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان میں جب بھی کرکٹ کھیلا بہت انجوائے کیا ہے، اتنا کبھی آسٹریلیا میں بھی نہیں کیا۔بن ڈنک نے پاکستان میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ، پاکستانی عوام بہت پیار اور سپورٹ کرنے والی قوم ہے، مگر اس کے علاوہ جو خوبی میں نے دیکھی وہ میرے لیے بہت حیران کن تھی۔ بن ڈنک کا کہنا تھا کہ جب میں نے لاہور میں 99 رنز کی اننگز کھیلی، تو پاکستانیوں نے مجھے اتنا پیار دیا اور اتنا سپورٹ کیا، ہر طرف میرے چرچے ہو گۓ تھے، ان کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستانیوں میں ایک چیز بہت خوب دیکھی ہے، پاکستانی دل سے سپورٹ کرتے ہیں۔ میں اس چیز کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button