Entertainment

میاں بیوی یہ کام کرنے میں بہت احتیاط کریں

”میاں بیوی یہ کام کرنے میں بہت احتیاط کریں“ میاں بیوی کا رشتہ بہت مضبوط ہوتا ہے۔ اسی لیے تو شرعی معاملات میں اس کی نزاکتیں بھی بہت زیادہ ہیں۔ گویا ایک طرف دیکھا جاۓ تو یہ رشتہ بہت مضبوط ہے اور دوسری جانب دیکھا جاۓ تو یہ کچے دھاگے جیسا نازک ہے ۔ مفتی طارق مسعود نے جیسا کہ فتوی جاری کیا کہ میاں بیوی اجازت کے بغیر ایک دوسرے کا موبائل چیک نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی بھی شخص کی ذاتی زندگی میں یا پرائیویسی میں دخل اندازی کرنا ہرگز بھی جائز نہیں ہے۔

بیوی کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے شوہر کا موبائل بغیر اجازت دیکھے۔ اسی طرح شوہر بھی بغیر اجازت کہ اپنی بیوی کے موبائل فون چیک نہیں کرے۔ مفتی طارق مسعود نے یہاں تک کہہ دیا کہ کسی کا خط تک پڑھنا جائز نہیں ہے۔ نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس اؤ تو شہر میں داخل ہونے سے پہلے اپنے اہل خانہ کو اطلاع کر دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مقصد ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت مارو۔ اگر آپ کو بیوی پر شک ہے تو اسے پہلے ہی اطلاع کر دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button