Entertainment

شاہین شاہ آفریدی کی انشاء آفریدی کے ساتھ منگنی کے بعد ایک انتہائی افسوس ناک خبر

شاہین شاہ آفریدی کی انشاء آفریدی کے ساتھ منگنی کے بعد ایک انتہائی افسوس ناک خبر. منگنی کے بعد شاہین آفریدی کے بھائیوں نے کیا کام سرانجام دیا کہ پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا. شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی منگنی کتنی شاندار کی ہے یہ ہم آپ کو آج بتائیں گے۔ جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ حال ہی میں شاہد آفریدی نے اپنی چھوٹی صاحبزادی انشاء آفریدی کی منگنی پاکستان کے نامور کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے طے کر دی ہے.

جس پر انہیں پورے پاکستان سمیت دنیا بھر سے بھی مبارکباد پیش کی جا رہی ہے. جس پر کچھ لوگوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ آخر شاہد آفریدی نے اپنی بڑی صاحبزادی کو چھوڑ کر چھوٹی صاحبزادی کی منگنی کیوں کی ہے؟ جس پر شاہد آفریدی کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ چونکہ میری بڑی بیٹی ابھی تعلیم حاصل کر رہی ہے اور وہ اس وقت بیرون ملک ہے. اور اس وجہ سے انہیں انشاء آفریدی کا اچھا رشتہ مل گیا تھا ۔ اس وجہ سے انہوں نے اس کی منگنی طے کر دی ہے. جبکہ شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی منگنی کو انتہائی شاندار طریقے سے کیا ہے. شاہین آفریدی کی جانب سے انشاء آفریدی کو ڈائمنڈ رنگ پہنائی گئی. جس پر آفریدی نے اللہ تعالی کا شکریہ ادا کیا اور اپنے مداحوں کے ساتھ اس خوشی کو شیئر بھی کیا
اور اسی خوشی کی وجہ سے پورے پشاور میں بھی مٹھائی بانٹی گئی۔

کیونکہ یہ شاہد آفریدی کے گھر میں آنے والی پہلی بڑی خوشی تھی اور شاہین آفریدی کے گھر میں آخری خوشی تھی کیونکہ شاہین آفریدی اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں. دوستوں بتایا جا رہا ہے کہ ان کی شادی کو دو سال کے اندر اندر ہی کر دیا جائے گا کیونکہ انشاء آفریدی ابھی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ جس پر شاہد آفریدی بے حد ناز کرتے ہیں کیونکہ یہ تعلیم کے علاوہ اپنے والد کے ساتھ کافی زیادہ کانفرنس میں بھی نظر آتی ہے۔ مگر انشاء آفریدی اور شاہین آفریدی کی منگنی پٹھان فیملی میں آنے والی بہت بڑی خوشی تھی. اور اسی دوران شاہین آفریدی کے بھائیوں نے خوب فائرنگ کی اور یہ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مگر اس کے باوجود شاہین آفریدی کے بھائی یہ کام مسلسل کرتے رہے قریبی لوگوں نے ان کے خلاف ایکشن لیا تاکہ آئندہ اس طرح کا غیر قانونی کام نہ کیا جائے. کیونکہ اس طرح کا غیر قانونی کام کرنے سے کسی کی جان بھی جا سکتی ہے. جبکہ دوسری جانب شاہین آفریدی کے بھائیوں نے یہ دعوی رکھا ہے کہ شاہین آفریدی اپنے سات بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں اور ان کے گھر میں یہ آنے والی آخری خوشی ہے کیونکہ اس کے بعد ان کے گھر میں کوئی بھی بچہ نہیں جس کی شادی کی جائے گی. اور اسی وجہ سے وہ اپنے بھائی کی منگنی کو پرجوش طریقے سے منا رہے تھے. اور اسی وجہ سے انہوں نے فائرنگ بہت زیادہ کی تھی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button