Sports

راشد خان پی ایس ایل کے باقی میچز کھیلے گا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

آج لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان ایک بڑا مقابلہ ابھی بھی جاری ہے. کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے بلے بازی کی. اگر بات کریں کریس گیل نے ایک بہت پاورفل شارٹ مارا جو راشد خان گیند کو پکڑ رہے تھے اور راشد خان کے فنگر ذمین پر لگ گئی یعنی راشد خان زخمی ہوئے اور راشد خان میچ سے باہر گئے تو وہ زخمی ہونے کے باوجود بھی دوبارہ میچ میں داخل ہوئے اور اس نے اپنے تین اوور بھی ڈالے اور اس نے کریس گیل کو آؤٹ بھی کیا تھا۔
لیکن ایک کیچ ڈراپ کر دیا راشد خان کا کیچ تھا. یقینا اس کے باوجود بھی راشد خان نے ایک بہت اچھے اوور ڈالے۔ راشد خان ابھی بھی زخمی ہے یعنی وہ انجرڈ ہونے کے باوجود بھی میچ کے دوران کھیل رہے ہیں۔
ایک بہت بڑی خبر ہے میرے حساب سے راشد خان جتنے تعریف کرے اتنی کم ہے اس کے علاوہ پوچھا جا رہا ہے کہ کیا راشد خان اگلے میچز میں ہوں گے یا نہیں ہوں گے یا اس کی انجری زیادہ ہوگی تو کچھ نہیں کہہ سکتے۔ یعنی اب تک کوئی کنفرم خبر نہیں آ رہی اگر راشد خان کے انجری زیادہ ہوئی تو پھر وہ دو یا تین میچز میں ڈراپ ہو سکتے ہیں. اور اگر راشد خان جلدی ٹھیک ہو جائیں گے تو وہ اگلے میچ میں بھی نظر آئیں گے۔ لیکن راشد خان کی جتنی تعریف کرے اتنی کم ہے. ابھی بھی دوستوں وہ زخمی ہونے کے باوجود میچ میں کھیل رہے ہیں۔ اس نے اپنے تین اوور بھی ڈالے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button