Sports

دنیا کا منفرد چھکا لگانے کے بعد راشد خان نے کہا ایسا چھکا آفریدی کا باپ بھی نہیں لگا سکتا

دنیا کا منفرد چھکا لگانے کے بعد راشد خان نے کہا “ایسا چھکا آفریدی کا باپ بھی نہیں لگا سکتا۔
افغان کھلاڑی راشد خان نے پی ایس ایل میں اپنے پہلے ہی میچ میں کافی اچھی کارکردگی دکھائی. باولنگ میں بھی اپنے سپن باولنگ کے اٹیک سے پشاور زلمی کو ناچ نچایا. انہوں نے وکٹ تو حاصل نہیں کی لیکن صرف اور صرف چودہ رنز دیے. ان کے باولنگ اٹیک میں نہ تو کسی بیٹسمین نے باؤنڈری لگائی نہ کہ چوکا اور نہ چھکا. اس کے علاوہ راشد خان نے اپنی بیٹنگ کے جادو سے سے میچ میں انتہائی زبردست اور تیز ترین رن سکور کیے اور آخری بال پر جو چھکا لگایا وہ کافی زیادہ حیران کن چھکا تھا.
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ راشد خان ایک بالر ہے اور کافی زیادہ بدتمیزی کا مظاہرہ بھی میچ کے دوران کرتا ہے۔ لیکن ان کی جو صلاحیت ہے باولنگ میں اور بیٹنگ میں ان کی وجہ سے ان کو ہر وقت معاف کیا جاتا ہے. چھکا لگانے کے بعد جب ان کو میچ پہ بلایا گیا بات کرنے کے لیے رمیز راجہ کے ساتھ تو انہوں نے شاہد آفریدی کے حوالے سے اور باقی جتنے بھی پاکستانی کرکٹرز ہیں ان کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی غصے سے لال ہو گیا.
راشد خان نے کہا کہ پی ایس ایل ایک کافی اچھی لیگ ہے. یہاں تک تو بات ٹھیک تھی. انہوں نے کہا کہ میں جس طرح بیٹنگ اور جس طرح چھکے لگاتا ہوں اور میرا جو سٹائل ہے وہ کاپی نہیں کیا جا سکتا. یعنی کوئی بھی بیٹسمین میری طرح چھکا نہیں مار سکتا. انہوں نے یہ کلیئر الفاظ میں کہا. تو انہوں نے کہا کہ شاہد خان آفریدی بھی نہیں کر سکتے. تو لوگوں نے محسوس کیا کہ راشد خان زیادہ اپنے آپ پر فخر کرتے ہیں اور مغرور کافی زیادہ ہیں. اسی وجہ سے بعض پاکستانی فینز ان کو اسی بات پر منع کرتے ہیں کہ آپ غرور نہ کیجیے. ٹھیک ہے آپ افغان بالر ہیں آپ ہمارے پی ایس ایل میں آئے ہیں. پرفارمنس دیجیے اور کام سے کام رکھیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button