Entertainment

خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوکے چرچے صارفین خوبصورتی کے دیوانے

”خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوکے چرچے، صارفین خوبصورتی کے دیوانے“ سوشل میڈیا پرایک عورت کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہر طرف ہیں۔ وہ عورت خیبر پختونخوا کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں۔ تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ خاتون اور کوئی نہیں بلکہ مومنہ باسط ہی ہیں اور ویڈیو میں موجود لڑکی کی خوبصورتی کے لوگ دیوانے ہوۓ جارہے ہیں، ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ مغربی لباس پہنے ایک لڑکی اپنے چہرے پرماسک لگایا ہوا ہے ۔

نیوز رپورٹ کے مطابق ویڈیو کو دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس میں نظر آنے والی لڑکی اور کوئی نہیں بلکہ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ باسط ہیں لیکن یہ لڑکی حقیقت میں مومنہ باسط نہیں بلکہ ان کی جڑواں بہن ہے جس کا نام اقصیٰ باسط ہیں، جو شکل سے بالکل ان ہی کی طرح نظر آتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button