Current issues

اے۔این۔ایف میں درخواستیں دینے والوں کے لیے بڑی خبر

اینٹی نارکوٹیکس فورس کی آفیشل ویب سائیٹ پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق
جن امیدواران نے ملازمت کے لیے درخواستیں دی تھی اور تحریری امتحان بھی دیا تھا
انکو اطلاع دی جاتی ہے کہ تحریری امتحان میں لیے گئے پرچوں کی جانچ پڑتال جاری ہے
کامیاب امیدواران کو اگلے مہینے یعنی مارچ 2021 میں انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
کامیاب امیدواران کو کال لیٹر اور موبائل پر میسج کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
لہذا ایسے تمام امیدوارن درخواست میں دیئے گئے نمبرکو آن رکھیں اور
اللہ کی ذات پر اچھے کی امید رکھتے ہوئے اینٹی نار کوٹیکس فورس کی جانب سے میسج کا انتظار کریں
ناجانے کس کی قسمت جاگ جائے

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button