نوکریاں

اےاین ایف نے انٹرویو کا اعلان کرتے ہوئے امیدواروں کو انٹرویو لیٹر جاری

راولپنڈی کے متعقلہ کلاس فور کی آسامیوں کے لیے انٹرویو کا آغاز 5 مارچ سے ہو گا
جن امیدواروں نے درخواست دیتے وقت راولپنڈی کا سنٹر منتخب کیا تھا انکو کال لیٹر بذریعہ پوسٹ آفس انکے دیئے گیے ایڈریس پر روانہ کر دئیے گئے ہیں
جن امیدوارں کو کال لیٹر نہ ملے وہ نیچجے دیئے گئے لنک سے اپنا کال لیٹر ڈؤن لوڈ کر کے پرنٹ نکلوا سکتے ہیں
https://join.anf.gov.pk/
کال لیٹر میں دی گئی ہدایات کو توجہ سے پڑھ لیجے ان پر عمل کرنا ضروری ہے

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button