Current issues

این۔اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

این اے 75 ڈسکہ میں ووٹوں سمیت بیگز کی گمشدگی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں  قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے پورے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button