نوکریاں

انٹلیجنس اور انسداد دہشت گردی ونگ لیویز فورس میں نوکریاں 2021

لیویز فورس بلوچستان کے ڈائریکٹوریٹ نے انسداد دہشت گردی ونگ اور انٹیلیجنس ونگ میں خالی آسامیوں کو پر کرنے  کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں  لیویز فورس بلوچستان نے خالی آسامیوں پر کرنے کےلیے تین مختلف اشتہاروں کے ذریعے اعلان کیا۔

لیویز فورس بلوچستان نے پہلی تشہیر میں انسداد دہشت گردی ونگ سے متعلق ہے۔ ڈائریکٹر کو متحرک ، تجربہ کار ، اور ماہر امیدواروں  کی ضرورت ہے۔

خالی آسامیاں:

چیف

قانونی مشیر

درخواست کا طریقہ کار:

خواہشمند افراد اپنی سی وی

dgblnblf@gmail.com

پر ای میل کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔سی وی اشتہار شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندرلازمی سینڈ کریں

Chaudhry Irfan-Ul-Khaliq

یااللہ ہمیں معاف فرما آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button