Islamic

انمول قرآنی معلومات

انمول قرآنی معلومات.قرآن پاک میں چار مساجد کا ذکر ہے مسجد الحرام، مسجد الاقصی، مسجد القباء، مسجد الزرار۔ قرآن پاک میں چھ شہروں کے نام ہیں. مکہ، مدینہ، مصر، حنین، بابل، ایکا۔ قرآن پاک میں چار پہاڑوں کے نام ہیں طور، مصری، صفاء اور مروہ۔ قرآن پاک میں چار دھاتوں کے نام ہیں سونا، چاندی، لوہا اور تانبا۔ قرآن پاک میں تین سبزیوں کے نام ہیں. پیاز، لہسن، پکڑی۔ قرآن پاک میں تین درختوں کے نام ہیں.

کھجور، زیتون، بیری۔ قرآن پاک میں چھ پھلوں کے نام ہیں. انجیر، زیتون، انار، کیلا، ترکھجور، انگور۔ قرآن پاک میں پانچ پرندوں کے نام ہیں۔ ابابیل، ہدہد, کوا، تیتر، ٹڈی۔ قرآن پاک میں دس حشرات الارض کے نام ہیں چیونٹی، مکھی، مچھر، ککڑا، شہد کی مکھی، پروانہ, جو، مینڈک، سانپ اور اژدھا ۔ قرآن پاک میں تیرہ جانوروں کے نام ہیں. ہاتھی, اونٹ, گائے, دنبہ, بکری, بھیڑیا, گھوڑا, گدھا,خبل، بندر, خنزیر, کتا اور مچھلی. قرآن پاک میں پچیس انبیاء علیہ سلام کے نام ہیں. آدم علیہ ابوالبشر، ادریس علیہ سلام ، نوح علیہ السلام شیخ المرسلین، ہود علیہ سلام آبر، صالح علیہ سلام ، لوط علیہ سلام، ابراہیم علیہ السلام خلیل اللہ، اسماعیل علیہ السلام ذبیح اللہ، اسحاق علیہ السلام، یعقوب علیہ سلام، یوسف علیہ سلام، شعیب علیہ سلام، ایوب علیہ سلام ،الصابر ذوالقفل یونس علیہ سلام، موسی علیہ السلام کلیم اللہ، ہارون علیہ سلام, الیاس علیہ سلام ، الیسہ علیہ سلام، داود علیہ سلام علیہ سلام، سلمان علیہ سلام، ذکریا علیہ سلام، یحیی علیہ سلام، عیسی بن مریم علیہ سلام، محمد بن عبداللہ خاتم النبیین سید المرسلین علیہ سلام۔۔۔ امید ہے کہ اجکی پوسٹ سے اپکے علم میں اضافہ ہوا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button