Entertainment

امجد صابری کی بیٹی نے ایسا کیا کیا کہ راتوں رات مشہور ہو گئی

امجد صابری کی بیٹی نے ایسا کیا کیا کہ راتوں رات مشہور ہو گئی. حورین صابری عالمی سطح پر مقبول گلوکار امجد صابری کی بیٹی ہیں۔ مشہور قوالی گلوکار کو2016 میں کراچی میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ امجد صابری کے انتقال کو تقریبا 5 سال ہو چکے ہیں۔لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے مرحوم قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری اب ایک ٹِک ٹاک اسٹار بن گئیں۔

حورین نے کچھ مہینے پہلے اپنا انسٹاگرام اور ٹِک ٹوک اکاؤنٹ بنایا تھا اور صرف چند ہی مہینوں میں ان کے انسٹاگرام پر 56 ہزار سے زیادہ فالوورز اور ٹک ٹوک پر 51،000 سے زیادہ فالوورز ہیں۔امجد صابری مرحوم کی بیٹی حورین صابری راتوں رات اس وقت بہت مشہور ہوگئیں جب ان کی ٹِک ٹاک کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ آئیے خوبصورت حورین صابری کی خوبصورت تصاویر چیک کرتے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button