Entertainment

اداکارہ منال خان نے اپنی شادی کے بارے میں بہت بڑی خبر سنا دی

اداکارہ منال خان نے اپنی شادی کے بارے میں بہت بڑی خبر سنا دی. جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ حال ہی میں اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے خاموشی کے ساتھ منگنی کر لی تھی جس کا اظہار ان دونوں نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعے سے کیا تھا۔ مگر فائنلی منال خان نے اپنی شادی کا اعلان کر دیا ہے. ان کی شادی کب اور کس تاریخ کو ہوگی اور یہ اپنی شادی پر کیسا ڈریس پہنے گی؟

شادی پر یہ کس سیلون سے میک اپ کروائیں گی۔ کن مشہور ترین اداکاروں کو ان کی شادی پر بلایا جائے گا. ایمن خان اور منال خان دونوں ہی اپنی ہر خوشی اپنے فینز کے ساتھ شیئر کرتی ہیں. جس پر انہیں بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ان کی اس بات کو بہت زیادہ پسند بھی کرتے ہیں. حال ہی میں منال خان کی شادی کافی زیادہ موضوع بحث ہے اور ان کے فینز بھی یہ چاہتے ہیں کہ اب منال خان بھی ایمن کی طرح شادی کر لیں. کیونکہ ان کے منگیتر کے ساتھ ان کی آئے دن کوئی نہ کوئی ویڈیوز اور تصاویر بھی لیک ہوتی رہتی۔ جس پر ان کی ایک تو فین فالونگ خراب ہوتی ہے اور دوسرا یہ کہ ان کے مداحوں کو یہ بات بھی پسند نہیں آتی۔ مگر اب فائنلی منال خان نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے.
منال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں بہت بڑا قدم اٹھانے جا رہی ہیں. جس پر انہیں دعاؤں اور محبت کی بہت زیادہ ضرورت ہے. جس کے ساتھ ہی انہوں نے سارا سلون جیسی مہنگی ترین سلون کی ایک تصویر شیئر کی بتایا کہ وہ یہاں سے برائیڈل میک اپ کروانا بہت زیادہ پسند کرتی ہیں. جبکہ اگر بات کی جائے ان کی شادی کی تو منال کی شادی مئی دو ہزار اکیس میں ہوگی. ان کی شادی کو مئی میں رکھنے کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کیونکہ والدہ محترمہ اس وقت عدت میں ہیں۔ لیکن جب وہ عدت مکمل کریں گی تو اس کے بعد ان کی شادی کی تیاریاں بھی شروع کی جائیں گی.
دوستوں جونہی انہوں نے اپنی شادی کا پیغام شیئر کیا تو انہیں تمام لوگوں کی جانب سے مبارکباد کی جانے لگی. جس پر ایک اداکارہ نے لکھا کہ میں انویٹیشن کارڈ کا انتظار کروں گی. دوستوں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ منال کی شادی بھی ایمن کی شادی کی طرح بہت زیادہ گرینڈ ہوگی. اور اس میں تمام اداکاروں کو انوائٹ کیا جائے گا. شادی کی تمام رسومات کو ایک ہفتے تک چلایا جائے گا. اور ایمن کی طرح ان کی شادی بھی مہنگی ترین شادی ہوگی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button